اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
Ash-Shu'ara' 26:91
Compare 5 Urdu translations
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ
DragHold to move · × to hide
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ظاہر کردی جائے گی.
اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی
اور ظاہر کی جائے گی دوزخ گمراہوں کے لیے،
اور جہنمّ کو گمراہوں کے سامنے کردیا جائے گا