اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
Ash-Shu'ara' 26:90
Compare 5 Urdu translations
وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ
DragHold to move · × to hide
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک لادی جائے گی.
(اس روز) جنت پرہیزگاروں کے قریب لے آئی جائے گی
اور قریب لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے لیے
اور جس دن جنتّ پرہیزگاروں سے قریب تر کردی جائے گی