اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
Ya-Seen 36:55
Compare 5 Urdu translations
إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ
DragHold to move · × to hide
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسپ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں.
آج جنتی لوگ مزے کرنے میں مشغول ہیں
بیشک جنت والے آج دل کے بہلاووں میں چین کرتے ہیں
بیشک اہل جنّت آج کے دن طرح طرح کے مشاغل میں مزے کررہے ہوں گے