اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
As-Saffat 37:146
Compare 5 Urdu translations
وَأَنْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِنْ يَقْطِينٍ
DragHold to move · × to hide
اور ان پر سایہ کرنے والا ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا.
اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا
اور ہم نے اس پر کدو کا پیڑ اگایا
اور ان پر ایک کدو کا درخت اُگادیا