ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا
As-Saffat 37:51
Compare 5 Urdu translations
قَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ إِنِّي كَانَ لِي قَرِينٌ
DragHold to move · × to hide
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا.
ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا
ان میں سے کہنے والا بولا میرا ایک ہمنشین تھا
تو ان میں کا ایک کہے گا کہ دار دنیا میں ہمارا ایک ساتھی بھی تھا