پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
As-Saffat 37:50
Compare 5 Urdu translations
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
DragHold to move · × to hide
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے.
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے
تو ان میں ایک نے دوسرے کی طرف منہ کیا پوچھتے ہوئے
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال کریں گے