As-Saffat 37:83

Compare 5 Urdu translations

وَإِنَّ مِنْ شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور اس (نوح علیہ السلام کی) تابعداری کرنے والوں میں سے (ہی) ابراہیم (علیہ السلام بھی) تھے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا

Abul A'la Maududi

اور بیشک اسی کے گروہ سے ابراہیم ہے

Ahmed Raza Khan

اور یقینا نوح علیھ السّلام ہی کے پیروکاروں میں سے ابراہیم علیھ السّلام بھی تھے

Syed Zeeshan Haider Jawadi