جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
As-Saffat 37:84
Compare 5 Urdu translations
إِذْ جَاءَ رَبَّهُ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
DragHold to move · × to hide
جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل لائے.
جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا
جبکہ اپنے رب کے پاس حاضر ہوا غیر سے سلامت دل لے کر
جب اللہ کی بارگاہ میں قلب سلیم کے ساتھ حاضر ہوئے