تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا
Ad-Dukhan 44:10
Compare 5 Urdu translations
فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُبِينٍ
DragHold to move · × to hide
آپ اس دن کے منتظر رہیں جب کہ آسمان ظاہر دھواں لائے گا.
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا،
لہٰذا آپ اس دن کا انتظار کیجئے جب آسمان واضح قسم کا دھواں لے کر آجائے گا