تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
Adh-Dhariyat 51:26
Compare 5 Urdu translations
فَرَاغَ إِلَىٰ أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجْلٍ سَمِينٍ
DragHold to move · × to hide
پھر (چپ چاپ جلدی جلدی) اپنے گھر والوں کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے (کا گوشت) لائے.
پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر
پھر اپنے گھر گیا تو ایک فربہ بچھڑا لے آیا
پھر اپنے گھر جاکر ایک موٹا تازہ بچھڑا تیار کرکے لے آئے