اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
Ar-Rahman 55:15
Compare 5 Urdu translations
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ
DragHold to move · × to hide
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.
اور جن کو آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
اور جن کو پیدا فرمایا آگ کے لُوکے (لپیٹ) سے
اور جنات کو آگ کے شعلوں سے پیدا کیا ہے