اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
Ar-Rahman 55:14
Compare 5 Urdu translations
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
DragHold to move · × to hide
اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی.
انسان کو اُس نے ٹھیکری جیسے سوکھے سڑے ہوئے گارے سے بنایا
اس نے آدمی کو بنا یا بجتی مٹی سے جیسے ٹھیکری
اس نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا ہے