یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
Al-Waqi'ah 56:18
Compare 5 Urdu translations
بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ
DragHold to move · × to hide
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو.
لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے
کوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شراب
پیالے اور ٹونٹی وار کنٹر اور شراب کے جام لئے ہوئے ہوں گے