Al-Qalam 68:10

Compare 5 Urdu translations

وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے والا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے

Abul A'la Maududi

اور ہر ایسے کی بات نہ سننا جو بڑا قسمیں کھانے والا ذلیل

Ahmed Raza Khan

اور خبردار آپ کسی بھی مسلسل قسم کھانے والے ذلیل

Syed Zeeshan Haider Jawadi