Al-Haqqah 69:4

Compare 5 Urdu translations

كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا

Fateh Muhammad Jalandhry

اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا

Abul A'la Maududi

ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے والی کو جھٹلایا،

Ahmed Raza Khan

قوم ثمود و عاد نے اس کھڑ کھڑانے والی کا انکار کیا تھا

Syed Zeeshan Haider Jawadi