سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
Al-Haqqah 69:5
Compare 5 Urdu translations
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ
DragHold to move · × to hide
(جس کے نتیجہ میں) ثمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے.
تو ثمود ایک سخت حادثہ میں ہلاک کیے گئے
تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے
تو ثمود ایک چنگھاڑ کے ذریعہ ہلاک کردیئے گئے