اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
Al-Haqqah 69:9
Compare 5 Urdu translations
وَجَاءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهُ وَالْمُؤْتَفِكَاتُ بِالْخَاطِئَةِ
DragHold to move · × to hide
فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی ، انہوں نے بھی خطائیں کیں.
اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تل پٹ ہو جانے والی بستیوں نے کیا
اور فرعون اور اس سے اگلے اور الٹنے والی بستیاں خطا لائے
اور فرعون اور اس سے پہلے اور الٹی بستیوں والے سب نے غلطیوں کا ارتکاب کیا ہے