پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
Nuh 71:8
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا
DragHold to move · × to hide
پھر میں نے انہیں بآواز بلند بلایا.
پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی
پھر میں نے انہیں علانیہ بلایا
پھر میں نے ان کو علی الاعلان دعوت دی