پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
Al-Muddathir 74:23
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
DragHold to move · × to hide
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا.
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا،
پھر منہ پھیر کر چلا گیا اور اکڑ گیا