خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
Al-Qiyamah 75:25
Compare 5 Urdu translations
تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ
DragHold to move · × to hide
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا.
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ وہ کی جائے گی جو کمر کو توڑ دے
جنہیں یہ خیال ہوگا کہ کب کمر توڑ مصیبت وارد ہوجائے