پھر افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
Al-Qiyamah 75:35
Compare 5 Urdu translations
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰ
DragHold to move · × to hide
وائے ہے اور خرابی ہے تیرے لیے.
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے
پھر تیری خرابی آ لگی اب آ لگی،
حیف ہے اور صد حیف ہے