کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
Al-Qiyamah 75:36
Compare 5 Urdu translations
أَيَحْسَبُ الْإِنْسَانُ أَنْ يُتْرَكَ سُدًى
DragHold to move · × to hide
کیا انسان یہ سمجھتا ہے کہ اسے بیکار چھوڑ دیا جائے گا.
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟
کیا آدمی اس گھمنڈ میں ہے کہ آزاد چھوڑ دیا جائے گا
کیا انسان کا خیال یہ ہے کہ اسے اسی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے گا