حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
'Abasa 80:7
Compare 5 Urdu translations
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ
DragHold to move · × to hide
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو
حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے اگر وہ پاکیزہ نہ بھی بنے