At-Takwir 81:20

Compare 5 Urdu translations

ذِي قُوَّةٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

جو قوت والا ہے ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے

Abul A'la Maududi

جو قوت والا ہے مالک عرش کے حضور عزت والا وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے

Ahmed Raza Khan

وہ صاحبِ قوت ہے اور صاحبِ عرش کی بارگاہ کا مکین ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi