اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
At-Takwir 81:22
Compare 5 Urdu translations
وَمَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُونٍ
DragHold to move · × to hide
اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.
اور (اے اہل مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے
اور تمہارے صاحب مجنون نہیں
اور تمہارا ساتھی پیغمبر دیوانہ نہیں ہے