جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
Al-Mutaffifin 83:6
Compare 5 Urdu translations
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
DragHold to move · × to hide
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.
اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
جس دن سب لوگ رب العالمین کے حضور کھڑے ہوں گے،
جس دن سب رب العالمین کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے