Ash-Shu'ara' 26:201

Compare 5 Urdu translations

لَا يُؤْمِنُونَ بِهِ حَتَّىٰ يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گے

Fateh Muhammad Jalandhry

وه جب تک دردناک عذابوں کو ملاحظہ نہ کرلیں ایمان نہ لائیں گے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک عذاب الیم نہ دیکھ لیں

Abul A'la Maududi

وہ اس پر ایمان نہ لائیں گے یہاں تک کہ دیکھیں دردناک عذاب،

Ahmed Raza Khan

کہ یہ ایمن لانے والے نہیں ہیں جب تک کہ دردناک عذاب نہ دیکھ لیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi