Ad-Dukhan 44:31

Compare 5 Urdu translations

مِنْ فِرْعَوْنَ ۚ إِنَّهُ كَانَ عَالِيًا مِنَ الْمُسْرِفِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا

Fateh Muhammad Jalandhry

(جو) فرعون کی طرف سے (ہو رہی) تھی۔ فیالواقع وه سرکش اور حد سے گزر جانے والوں میں سے تھا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اونچے درجے کا آدمی تھا

Abul A'la Maududi

فرعون سے، بیشک وہ متکبر حد سے بڑھنے والوں سے،

Ahmed Raza Khan

فرعون کے شر سے جو زیادتی کرنے والوں میں بھی سب سے اونچا تھا

Syed Zeeshan Haider Jawadi