Al-Qamar 54:51

Compare 5 Urdu translations

وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

Fateh Muhammad Jalandhry

اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے ، پس کوئی ہے نصیحت لینے والا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

Abul A'la Maududi

اور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والا

Ahmed Raza Khan

اور ہم نے تمہارے ساتھیوں کو پہلے ہی ہلاک کردیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi