اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
Al-Qamar 54:52
Compare 5 Urdu translations
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
DragHold to move · × to hide
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
اور انہوں نے جو کچھ کیا سب کتابوں میں ہے
اور ان لوگوں نے جو کچھ بھی کیا ہے سب نامہ اعمال میں محفوظ ہے