پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
Al-Haqqah 69:47
Compare 5 Urdu translations
فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ
DragHold to move · × to hide
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے والا نہ ہوتا.
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا
پھر تم میں کوئی ان کا بچانے والا نہ ہوتا،
پھر تم میں سے کوئی مجھے روکنے والا نہ ہوتا