اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
Al-Haqqah 69:48
Compare 5 Urdu translations
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِلْمُتَّقِينَ
DragHold to move · × to hide
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.
درحقیقت یہ پرہیزگار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے
اور بیشک یہ قرآن ڈر والوں کو نصیحت ہے،
اور یہ قرآن صاحبانِ تقویٰ کے لئے نصیحت ہے